حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، ایران کے نو منتخب صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا: ہماری حکومت کی خارجہ پالیسی کی بنیادی توجہ دوسرے ممالک کے ساتھ بات چیت، تعاون، مساوات اور باہمی احترام پر مبنی دوستانہ تعلقات کو بڑھانے پر مرکوز ہو گی۔
انہوں نے 40 سے زیادہ ممالک کے رہنماؤں اور حکام سے ٹیلیفونک گفتگو اور پیغامات کا تبادلہ کرتے ہوئے کہا: ان کی حکومت کی خارجہ پالیسی باہمی روابط میں نئے افق کو کھولنے اور دوسری حکومتوں کے ساتھ بات چیت، تعاون، مساوات اور باہمی احترام پر مبنی دوستانہ تعلقات کو وسیع کرنے پر مرکوز ہو گی۔
انہوں نے کہا: ہماری حکومت کی خارجہ پالیسی کی بنیادی توجہ دوسرے ممالک کے ساتھ بات چیت، تعاون، مساوات اور باہمی احترام پر مبنی دوستانہ تعلقات کو بڑھانے پر مرکوز ہو گی۔